فلسطینی ریاست ناگزیر، غزہ کی فوری بحالی کی ضرورت،عاصم افتخار
Web Desk
29 January 2026
مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔۔غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں اور جبری نقل مکانی ناقابل قبول ہے۔۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب۔۔کہا پاکستان یو این تنصیبات اور یو این آر ڈبلیو اے پر حملوں کی مذمت کرتا ہے۔۔سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت امن منصوبے پر عملدرآمد ضروری ہے۔۔پاکستانی مندوب نے مطالبہ کیا کہ مستقل جنگ بندی،انسانی امداد اور غزہ کی فوری تعمیر نو کی جائے۔۔بولے فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہونا چاہیے۔۔انیس سو سڑسٹھ سے قبل کی سرحدوں پر خودمختار فلسطینی ریاست قائم کی جائے۔۔عاصم افتخار نے اسرائیل سے شام اور لبنان میں غیر قانونی کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026