کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام 15 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق
Web Desk
29 January 2026
کولمبیا میں 15 افراد کو لے جانے والا ایک مسافر طیارہ مل گیا ہے جو گزشتہ روز لاپتا ہو گیا تھا، تاہم حادثے میں سوار کوئی بھی مسافر زندہ نہیں بچ سکا۔
خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی فضائیہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار طیارہ ایک پہاڑی علاقے میں تباہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق طیارے میں کولمبیا کی کانگریس کا ایک نمائندہ بھی سوار تھا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایئر ٹریفک کنٹرول حکام کے مطابق طیارے کا رابطہ لینڈنگ سے کچھ دیر قبل منقطع ہو گیا تھا، جس کے بعد طیارہ بگوٹا کے قریب ایک دشوار گزار پہاڑی علاقے میں لاپتا ہوا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026