پنجاب حکومت کی اجازت، بسنت 2026 6 سے 8 فروری تک منائی جائے گی
Web Desk
27 January 2026
پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بسنت 2026 منانے کی اجازت دے دی ہے، جس کے دوران 6 سے 8 فروری تک پتنگ بازی کی جا سکے گی۔ بسنت صرف تفریحی سرگرمی کے طور پر منائی جائے گی اور صرف سادہ یک رنگی یا رنگ برنگی پتنگیں اُڑانے کی اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مذہبی مواد، حساس تصاویر، مقدس کتابوں یا مذہبی مقامات کی تصاویر، کسی شخصیت کی تصویر یا خاکہ، اور کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے والی پتنگیں اُڑانے پر مکمل پابندی ہوگی۔
پنجاب بھر میں یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت نافذ ہوگی اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں آئے گی۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026