پاکستان اور گھانا کے درمیان دفاع، معیشت اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
27 January 2026
پاکستان اور گھانا کے درمیان پہلی دوطرفہ سیاسی مشاورت کے دوران دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اگلے دور کی مشاورت اگلے سال اسلام آباد میں ہوگی۔
پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ حمید اصغر خان نے کی، جبکہ گھانا کی جانب سے چیف ڈائریکٹر وزارت خارجہ سفیر خدیجہ ادریسو نے سربراہی کی۔
اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی، سیاحت، ثقافت، صحت، تعلیم، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ یادداشتوں میں سیاسی مشاورت اور دونوں ممالک کے فارن سروس تربیتی اداروں کے حوالے سے باہمی مفاہمت شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026