لکی مروت میں تختی خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Web Desk
27 January 2026
لکی مروت میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں واقع تختی خیل پولیس چوکی پر رات کی تاریکی میں تقریباً 15 مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
پولیس اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
ڈی پی او لکی مروت نذیر خان نے کہا کہ پولیس فتنہ الخوارج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ فرار دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026