فلپائن میں 350 افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، 15 مسافر ہلاک
Web Desk
26 January 2026
فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب 350 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بردار جہاز ایم وی ٹرشا کرسٹن 3 بندرگاہی شہر زامبوانگا سے جنوبی جزیرے جولو کی جانب روانہ ہوا۔
فلپائنی کوسٹ گارڈ کے مطابق جہاز میں 332 مسافر اور 27 عملے کے افراد سوار تھے، کشتی نے رات تقریباً دو بجے کے قریب مدد کے لیے پیغام بھیجا اور بعد ازاں باسیلان کے قریب سمندر میں ڈوب گئی۔
کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق اب تک 316 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے، لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے نیوی اور ایئر فورس کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026