پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 91 ہزار پوائنٹس کی حد پار
Web Desk
26 January 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث نئے ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔
دورانِ کاروبار ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا، جو مارکیٹ کی تاریخ کی ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1478 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار
5 October 2026
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
5 October 2026
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
5 October 2026
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد
5 October 2026
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز
5 October 2026
یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل
5 October 2026