تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، پھنسے شہری ریسکیو
Web Desk
23 January 2026
شدید برف باری کے باعث تیراہ سے عارضی طور پر انخلاء کرنے والے شہریوں کے لیے پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ پاک فوج اور مقامی انتظامیہ مشترکہ طور پر متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو ریلیف فراہم کر رہی ہیں۔
برف باری کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ متحرک ہیں، جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کی جانب سے تیراہ ایڈمنسٹریٹو کمپلیکس میں متاثرین کے لیے 200 بستروں کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جہاں بے گھر افراد کو خوراک، گرم رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
حکام کے مطابق بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کی خصوصی دیکھ بھال کے لیے علیحدہ انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شدید سردی کے دوران کسی کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔
پاک فوج اور انتظامیہ نے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ خراب موسم کے باوجود امدادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
شدید برف باری کے باعث تیراہ سے عارضی طور پر انخلاء کرنے والے شہریوں کے لیے پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ پاک فوج اور مقامی انتظامیہ مشترکہ طور پر متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو ریلیف فراہم کر رہی ہیں۔
برف باری کے دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ متحرک ہیں، جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کی جانب سے تیراہ ایڈمنسٹریٹو کمپلیکس میں متاثرین کے لیے 200 بستروں کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جہاں بے گھر افراد کو خوراک، گرم رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
حکام کے مطابق بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کی خصوصی دیکھ بھال کے لیے علیحدہ انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شدید سردی کے دوران کسی کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔پاک فوج اور انتظامیہ نے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ خراب موسم کے باوجود امدادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026