فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت تک کسی ’بورڈآف پیس ‘میں شامل نہیں ہوں گے، روسی صدر
Web Desk
22 January 2026
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کی ضمانت تک کسی بھی بورڈآف پیس کا حصہ نہیں بنیں گے۔۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا اعلان۔۔ایک اہم ویڈیو پیغام میں روسی صدرنےکہاکہ فسلطینی خودمختاری اور طویل المدتی استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
ولادیمیر پیوٹن کاکہناتھاکہ روس نے غزہ اور مشرق وسطیٰ میں امن کےلیے ایک بلین ڈالر دینے کا وعدہ کیالیکن امریکا نے روسی اثاثے منجمد کردیئے تھے۔۔۔ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ایک خاص اور تاریخی تعلق رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فلسطینیوں کی حمایت پر اتفاق
29 July 2026
ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پر نئی پابندیاں، 8 تیل بردار جہاز اور 10 ادارے نشانے پر
29 July 2026
عراقی مسلح گروپ کا سعودی اور امریکی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
29 July 2026
کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
29 July 2026
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن
29 July 2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر
29 July 2026
امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان
29 July 2026
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
29 July 2026