وزیرِ اعظم اور آرمی چیف ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں شریک
Web Desk
22 January 2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے اور غیر رسمی اور خوشگوار ملاقاتیں کیں۔وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں کیں۔فورم میں شریک دیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران مسکراہٹوں اور گرمجوشی کے تبادلے دیکھنے میں آئے۔علاوہ ازیں، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی خطاب میں بھی شرکت کی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026