ایرانی سفارت خانے کا دعویٰ: ایران میں دہشت گردی کے واقعات میں 3,117 افراد جاں بحق
Web Desk
22 January 2026
پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ غیر ملکی پشت پناہی میں گزشتہ دنوں ایران میں دہشت گردی کے واقعات میں 3,117 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں 2,427 ایرانیوں کو شہید قرار دیا گیا۔ ان واقعات کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ بھی ہوا، جس کے باعث بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔
سفارت خانے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ایران میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
متعلقہ عنوانات
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل
22 November 2026
پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا
22 November 2026
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
22 November 2026
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
22 November 2026
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار
22 November 2026