ملک بھر میں آج سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان، سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع
Web Desk
22 January 2026
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لہہ میں منفی 10، گوپس میں منفی 6، بگروٹ میں منفی 5، کالام اور مالم جبہ میں منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
قلات اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3، مری میں منفی ایک، اسلام آباد میں 3، لاہور میں 5، پشاور میں 7 جبکہ کراچی میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں بھی آج بارش کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026