سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی مسلسل خاموشی، اقوامِ متحدہ کی ڈیڈ لائن گزرے 34 دن مکمل
Web Desk
21 January 2026
سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت نے اپنے حالیہ اقدامات پر وضاحت دینے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی جانب سے مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے کے 34 دن بعد بھی نئی دہلی کی جانب سے کوئی باضابطہ جواب سامنے نہیں آیا۔
ذرائع کے مطابق بھارت سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اقدامات پر 16 دسمبر 2026 تک جواب طلب کیا گیا تھا، تاہم مقررہ وقت گزرنے کے باوجود بھارتی حکام نے کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔
اقوامِ متحدہ اب بھی بھارت کے جواب کی منتظر ہے جبکہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پیدا ہونے والے سوالات بدستور برقرار ہیں۔
ماہرین کے مطابق بھارت کی مسلسل خاموشی بین الاقوامی سطح پر تشویش کا باعث بن رہی ہے اور اس معاملے پر عالمی توجہ بڑھنے لگی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026