قومی اسمبلی نے انتخابات ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا
Web Desk
21 January 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انتخابات ترمیمی بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ یہ بل رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پیش کیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل کی بھرپور حمایت کی، جبکہ بیرسٹر گوہر نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے معاملات کو آئینی عدالت میں لے جا کر تنازعہ پیدا کیا جا رہا ہے۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر آپ کمیٹی میں ہوتے تو بات ہوتی، اور یہ نہیں ہوسکتا کہ اسی فیصد معاملات آئینی عدالت میں جائیں اور باقی سپریم کورٹ میں۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاملات کو اس طرح سمجھنا درست نہیں ہے اور آئینی دائرہ اختیار کے اندر رہ کر حل کیے جائیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026