روس میں شدید برفباری، 60سالہ ریکارڈٹوٹ گیا
Web Desk
20 January 2026
روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا گزشتہ 60 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق شدید برف باری کے باعث کئی میٹر بلند برفانی تودے بن گئے، جس کے باعث عمارتوں کے داخلی راستے بند ہو گئے اور گاڑیاں مکمل طور پر برف میں دب گئیں۔ مختلف علاقوں میں عمارتوں کی چھتوں سے گرنے والی برف تلے دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
متعدد علاقوں میں شہریوں کو اپنی رہائشی عمارتوں کے داخلی راستے تک پہنچنے کے لیے خود برف ہٹا کر راستے بنانے پڑے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بعض علاقوں میں 2 میٹر سے زائد برف پڑ چکی ہے جبکہ دسمبر میں مجموعی طور پر تقریباً 3.7 میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026