شکار پور: اینٹی کرپشن کا محکمہ خوراک کے دفتر، گودام پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
Web Desk
20 January 2026
- اندرون سندھ کے علاقے شکار پور میں اینٹی کرپشن کا محکمہ خوراک کے دفتر اور فوڈ گودام پر بڑا چھاپہ مارا گیا۔
چھاپے کے دوران محکمہ خوراک کا مکمل ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ،14 ہزار سرکاری گندم کی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
دوران تفتیش کروڑوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، پی آر سی انچارج اور مختلف فلور مل مالکان مقدمے میں نامزد ہیں۔
واضح رہے گزشتہ روز اینٹی کرپشن نے حساس اداروں کی مدد سے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر پرویز انڑ اور پی آر سی انچارج کو گرفتار کیا،جعلی فلور ملز کے نام پر سبسڈی والی گندم کے پی کے اور بلوچستان کے ڈیلرز کو فروخت کی گئی۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026