LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہو کر کام کرنا ہوگا، افغانستان کی پالیسی پر تنقید,شہباز شریف

Web Desk

20 January 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان سے لوگوں کو بسانا ایک فاش غلطی تھی، جس کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے سوات سے دہشت گردوں کی رہائی اور دشمنوں کے ساتھ ساز باز کا ذکر کیا۔

خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے صوبے کی قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ حکومت امن و امان بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ داخلی و خارجی سلامتی کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے، اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنا ریاست کی اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم نے صوبوں کے درمیان ترقیاتی تعاون، ملکی دفاع، معاشی ترقی اور افغان مہمان نوازی پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو شدت پسندی سے بچانا اور مثبت سمت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔