شیخ محمد بن زاید کی بھارت آمد، دو طرفہ تجارت 200 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق
Web Desk
19 January 2026
نئی دہلی: اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے بھارت کے مختصر دورے کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی تعلقات، تجارت اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نریندر مودی اور اماراتی صدر نے دفاعی اور تجارتی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
دونوں ممالک نے اگلے چھ سال میں دو طرفہ تجارت کا حجم 200 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا۔
اس کے ساتھ ہی یو اے ای سے بھارت کو 5 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی کی فراہمی کے لیے 10 سالہ معاہدہ بھی طے پایا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026