کھیل کے میدان میں بھی پاکستان کی اعلیٰ ظرفی، بھارتی کپتان کو اجرک پیش
Web Desk
19 January 2026
بنکاک میں جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان کائنات بخاری نے بھارتی کپتان کو اجرک کا تحفہ پیش کیا۔دونوں کپتانوں نے میچ سے قبل مصافحہ کیا جبکہ کھلاڑیوں نے روایت کے مطابق ہائی فائیو بھی کیا
اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم نے بی سی سی آئی کی ایما پر کھیل میں سیاست کو گھسیٹتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026