گرین لینڈ پرقبضے کے امریکی منصوبے کیخلاف ڈنمارک میں احتجاج، ہزاروں لوگ سڑکوں پر
Web Desk
17 January 2026
گرین لینڈ پرقبضے کےلیے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھی ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
’ہینڈز آف گرین لینڈ‘ کے نام سے ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے پرچم لہرائے اور خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کا مستقبل صرف گرین لینڈ کے لوگ طے کریں۔
شرکا نے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ کیا، یہ احتجاج ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈمنصوبے کے مخالف ممالک پر ٹیرف لگانے کی دھمکی کے بعد ہوا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026