LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی

انڈر 19 ورلڈکپ ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 37 رنز سے شکست

Web Desk

16 January 2026

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم 211رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47 ویں اوور میں 173رنزپر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔۔۔قومی بولرز کی شاندار پرفارمنس کے باعث انگلش بیٹرز کھل کر نہ کھیل سکے اور پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 210 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ کے فیلکونر نے سب سے زیادہ 66 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے 3  وکٹیں حاصل کیں جبکہ علی رضا، عبدالسبحان اور مومن قمر نے دو دو  کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے اوپنرز سمیر منہاس اور محمد شایان صرف 23 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے، عثمان خان 6 رنز بنانے کے بعدوکٹ گنوابیٹھے جبکہ  احمد حسین بھی 12 رنزہی بناسکے۔۔اورپوری ٹیم 47 ویں اوور میں 173رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔۔کپتان فرحان یوسف 65 رنز بناکر نمایاں رہے۔