بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کی ہدایات پر کارروائیاں کرتا ہے، کینیڈین پولیس رپورٹ
Web Desk
15 January 2026
اوٹاوا: کینیڈا کی رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بدنام زمانہ بشنوئی گینگ بھتہ خوری، قتل و غارت گری، منشیات کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہے اور بھارتی حکومت کی ہدایات پر بھی کارروائیاں کرتا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ کی کینیڈا میں موجودگی بڑھ رہی ہے، اور یہ ایک پرتشدد مجرمانہ تنظیم کے طور پر کام کر رہا ہے۔ برٹش کولمبیا کے پریمیئر ڈیوڈ ایبے نے گزشتہ سال جنوری میں کینیڈین حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر قرار دیا جائے۔
کینیڈین پولیس کی رپورٹ کے مطابق گینگ کی سرگرمیاں ملکی سلامتی اور عوام کے لیے سنگین خطرہ ہیں، اور ان کے خلاف موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فلسطینیوں کی حمایت پر اتفاق
29 July 2026
ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پر نئی پابندیاں، 8 تیل بردار جہاز اور 10 ادارے نشانے پر
29 July 2026
عراقی مسلح گروپ کا سعودی اور امریکی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
29 July 2026
کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
29 July 2026
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن
29 July 2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر
29 July 2026
امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان
29 July 2026
حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
29 July 2026