پاک فوج کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026، 4500 سے زائد طلبہ کی شرکت
Web Desk
15 January 2026
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 ملک کے 25 شہروں میں 27 مقامات پر جاری ہے۔ یہ پروگرام نوجوانوں کی فکری تربیت اور قومی شعور کو مضبوط بنانے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔
12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی ونٹر انٹرن شپ میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ انٹرن شپ کے دوران طلبہ کو قومی سلامتی اور دفاعی امور پر خصوصی لیکچرز دیے جائیں گے، جبکہ فوجی تنصیبات کے دورے بھی پروگرام کا حصہ ہیں تاکہ طلبہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ تربیت اور کام کے طریقہ کار سے آگاہ ہو سکیں۔
شرکت کرنے والے طلبہ نے کہا کہ آئی ایس پی آر انٹرن شپ نوجوان نسل کے لیے نہایت ضروری ہے، اس کے ذریعے سیکھنے، سوچنے اور عملی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں۔ طلبہ کے مطابق پروگرام منفی پروپیگنڈا کے برعکس حقائق سے آگاہی فراہم کرنے والا ایک مثبت پلیٹ فارم ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026