LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹکٹیں 16 جنوری سے دستیاب

Web Desk

15 January 2026

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور 1 فروری کو کھیلی جائے گی۔ تمام میچز شام 6 بجے پاکستانی وقت پر شروع ہوں گے۔

آن لائن ٹکٹس 16 جنوری بروز جمعہ سے دستیاب ہوں گی اور خریداری کے لیے ویب سائٹ پر کلک کیا جا سکتا ہے۔ فیزیکل ٹکٹیں 19 جنوری بروز پیر سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی۔

ٹکٹوں کے ریٹس درج ذیل ہیں:

  • وی آئی پی انکلوژرز: پہلے میچ میں 800 روپے، باقی دو میچز میں 1000 روپے

  • پریمیم انکلوژرز: پہلے میچ میں 600 روپے، باقی دو میں 700 روپے

  • فرسٹ کلاس انکلوژرز: پہلے میچ میں 500 روپے، باقی دو میں 600 روپے

  • جنرل انکلوژرز: پہلے میچ میں 400 روپے، باقی دو میں 500 روپے

  • اقبال اینڈ کے وی آئی پی: 1500 اور 2000 روپے

  • جناح اینڈ وی آئی پی: پہلے میچ میں 2000 روپے، باقی دو میں 2500 روپے

  • ہاسپیٹیلٹی گیلری: 5000 اور 6000 روپے

  • اقبال اینڈ کے 24 سیٹر ہاسپیٹیلٹی باکس: پہلے میچ میں ہر سیٹ 20,000 روپے، باقی دو میچز میں 25,000 روپے