بسنت کے بعد لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو، 26 مارچ سے میلہ سجائے گا
Web Desk
14 January 2026
لاہور میں بسنت کے بعد 26 مارچ سے ہارس اینڈ کیٹل شو کے رنگا رنگ میلے کا آغاز ہو رہا ہے، جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
یہ شو گھوڑوں اور مویشیوں کا سب سے بڑا نمائش ہوگا، جہاں گھوڑوں کے رقص اور ملکی و غیر ملکی نیزہ بازوں کے مقابلے دیکھنے والوں کو محظوظ کریں گے۔
محکمہ لائیو سٹاک اور لاہور ہائی کورٹ کے ماتحت پی ایچ اے کو اس شو کو کامیاب بنانے کا خصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔
علاقائی شہری اور زائرین اس میلے میں مختلف تفریحی اور ثقافتی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے، جبکہ شو میں حصّہ لینے والے گھوڑے اور مویشی اپنی خوبصورتی اور تربیت کا مظاہرہ کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026