LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

شازیہ مری: پی آئی اے کے نقصان اور نجکاری پر شفاف تحقیقات ہونی چاہی

Web Desk

14 January 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نجکاری کے حوالے سے ہمیشہ اپنا موقف واضح کرتی رہی ہے اور کرے گی۔ انہوں نے پی آئی اے کے نقصان کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اوپن اسکائی پالیسی اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث گزشتہ چار سالوں میں پی آئی اے کو چھ سو ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔ شازیہ مری نے مطالبہ کیا کہ پی آئی اے کے نقصانات پر شفاف تحقیقات ہوں اور ذمہ داران کو احتساب کے لیے سامنے لایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے کے منافع کی نجکاری ہوئی جبکہ نقصان حکومت کے ذمہ رہا، اور 135 ارب روپے کی فروخت کے مقابلے میں سودا صرف 10 ارب میں ہوا۔ شازیہ مری نے موسمیاتی تبدیلی، غیر قانونی درختوں کی کٹائی اور بلدیاتی انتخابات میں تاخیر جیسے مسائل پر بھی حکومت کی توجہ دلائی اور کہا کہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی پر نشاندہی کی جائے گی۔