موثر بارڈر مینجمنٹ نے پولیو، دہشتگردی اور سمگلنگ کا گھیرا تنگ کر دیا
Web Desk
14 January 2026
حکومت پاکستان کے اقدامات کے نتیجے میں غیر منظم سرحدی نقل و حرکت میں کمی اور موثر بارڈر مینجمنٹ کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ سال 2025 میں ملک میں پولیو کے کیسز 30 تک محدود رہے، جو 2024 کے مقابلے میں 59.5 فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ سخت نگرانی، قانونی آمدورفت کے نظام اور چیک پوائنٹس نے دہشت گردی اور سمگلنگ کے راستے محدود کیے، جبکہ غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی سے سرحدی علاقوں میں وائرس کے پھیلاو میں کمی آئی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، کامیابی کے دعوے، مشترکہ اعلامیہ جلد متوقع
3 October 2026
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ
3 October 2026
امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا
3 October 2026
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
3 October 2026
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق
3 October 2026
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
3 October 2026
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026