پاکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Web Desk
12 January 2026
دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سعیدوف نے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی اور سیاسی ومعاشی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نےاعلیٰ سطح کی قیادت کے تبادلوں کو جاری رکھنے پر زوردیا۔۔اورثقافتی اور اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔۔اسحاق ڈار اوربختیارسعیدوف نےجاری منصوبوں پر فالو اپ اور نئے تعاون کے مواقع تلاش کرنے پربھی اتفاق کیا۔۔۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026