شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8افراد جاں بحق
Web Desk
11 January 2026
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق دھماکے سے متعدد گھر متاثر ہوئے اور مجموعی طور پر 16 افراد کو ملبے سے نکالا گیا، جن میں سے 8 افراد جانبر نہ ہو سکے۔
زخمیوں کو فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026