گردشی قرض میں 79 ارب اضافے کو غلط تاثر کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے،پاورڈویژن
Web Desk
5 November 2025
پاور ڈویژن نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے گردشی قرض سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 79 ارب روپے کے اضافے کو غلط تاثر کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق حکومت گردشی قرض کے اضافے کو کنٹرول کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گردشی قرض میں 73 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا، تاہم مالی سال کے اختتام پر اس میں مجموعی طور پر 780 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان نے وضاحت کی کہ موجودہ سہ ماہی میں گردشی قرض کا اضافہ صرف موسمی اور آپریشنل عوامل کا نتیجہ ہے۔ جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران ڈسکوز کی نااہلیوں میں 67 ارب روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی۔ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ حکومت پاور سیکٹر میں کارکردگی اور مالی نظم و ضبط بہتر بنانے کے لی
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج
27 September 2026
ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے
27 September 2026
بانی پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد ہے، انہیں ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: بیرسٹر گوہر
27 September 2026
حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
27 September 2026
مبینہ زیادتی کیس: غیر ملکی خاتون بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیر کو عدالت طلب
27 September 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
27 September 2026
نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات
27 September 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک
27 September 2026