جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے
Web Desk
12 January 2026
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوں گے، جن میں مختلف عدالتی امور پر غور کیا جائے گا۔
پہلے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقلی پر غور کیا جائے گا۔دوسرے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کے معاملے پر بحث ہوگی۔جوڈیشل کمیشن ذرائع کے مطابق ججز کی کارکردگی، سنیارٹی اور دیگر آئینی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاسداران انقلاب کا امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
31 July 2026
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
31 July 2026
مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا
31 July 2026
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
31 July 2026