مشرق وسطیٰ میں جنگ، دنیابھرمیں خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے، اقوام متحدہ
Web Desk
3 April 2026
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث دنیا بھر میں خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔
اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے ماہانہ فوڈ پرائس انڈیکس میں فروری سے مارچ کے درمیان 2.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ انڈیکس مختلف غذائی اجناس کی بین الاقوامی قیمتوں کوناپتا ہے۔
ایف اے او کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے ماہ انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع سے منسلک توانائی کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026