مجتبیٰ خامنہ ای کےمنتخب ہونے پر خوش نہیں، ایران میں فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ
Web Desk
9 March 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ مجتبیٰ خامنہ ای کے ایران کے رہبراعلیٰ منتخب ہونے کے فیصلے پر خوش نہیں۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے نمائندے سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ وہ ایران میں امریکی فوج بھیجنے کے فیصلہ لینے سے ابھی بہت دورہیں۔
جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ یورینیم کے ذخائر کو محفوظ کرنے کے لیے ایران میں امریکی فوج بھیجنے پر غور کریں گے تو ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ہم ابھی اس کے قریب بھی نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سفری الرٹ جاری کردیا
18 July 2026
امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف بڑے فضائی حملوں کا آغاز، تہران کی عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، سینٹ کام کا باضابطہ اعلان
18 July 2026
اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ
18 July 2026
انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار
18 July 2026
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
18 July 2026
امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ
18 July 2026
جنگ مخالف تنظیموں کے اتحاد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج
18 July 2026
خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا
18 July 2026