امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ
Web Desk
3 March 2026
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی نیوی بھی جائے گی تاکہ کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ جہازوں کے انشورنس کے لیے امریکی مالیاتی ادارے مدد فراہم کریں گے۔ آئل ٹینکرز اور دیگر تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس اور گارنٹیز فراہم کی جائیں گی تاکہ خلیج میں جاری کشیدگی کے باوجود تجارتی سرگرمیاں بلا روک ٹوک جاری رہ سکیں۔
امریکا نے واضح کیا کہ یہ اقدام خلیج میں تجارتی جہازوں کی حفاظت اور بین الاقوامی بحری تجارتی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے ریلیف سے قبل قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں
15 September 2026
پمز ایم سی ایچ سے نومولود چوری کی کوشش ناکام، دو خواتین اور لڑکی گرفتار
15 September 2026
پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان
15 September 2026
انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی نیول چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم
15 September 2026
ملائیشین وزیراعظم سے من گھڑت بیانیہ نکلوانے کی بھارتی کوشش ناکام، انٹرویو پھر سرخیوں میں
15 September 2026
اسحاق ڈار سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، تمام شعبوں میں تعاون پر اتفاق
15 September 2026
پٹرولیم قیمتوں میں ریلیف، حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم ملاقات
15 September 2026
خیبرپختونخوا دو دن سے لاوارث، سہیل آفریدی سیر سپاٹے کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
15 September 2026