سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، پاسداران انقلاب
Web Desk
19 November 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ ایران کی پیش کردہ سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہیں کھولا جائے گا، جبکہ آبنائے ہرمز کا معاملہ حل کیے بغیر جوہری مسئلے پر بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کے مطابق آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی ایران کی مقرر کردہ شرائط سے مشروط ہے اور تہران خطے میں موجودہ جمود یا کشیدہ صورتحال کو برقرار رکھنا کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔
ایران کا دوٹوک مؤقف ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے سے قبل ایرانی بندرگاہوں کی امریکی بحری ناکہ بندی کا خاتمہ اور تہران کے دیگر مطالبات کی تکمیل ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوانات
بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط
19 November 2026
لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان
19 November 2026
600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
19 November 2026
فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور
19 November 2026
بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
19 November 2026
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026