امریکی حملوں میں ایران کے 200 اہداف اور 30 بحری جہاز تباہ، ہلاکتوں کی تعداد 1200 سے متجاوز
Web Desk
6 March 2026
امریکا نے گزشتہ باہتر گھنٹوں کے دوران ایران کے دو سو اہداف پر حملے کرکے بیلسٹک میزائل کے ذخیرے اور تیس سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں سے اب تک ایک ہزار دو سو تیس افراد شہید ہوئے ہیں، لبنان پر حملوں میں ستتر افراد شہید ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کاپر نے بریفنگ میں بتایا کہ بی ٹو بمبار طیاروں نے درجنوں بنکر بسٹر بموں سے گہرائی میں دفن بیلسٹک میزائل لانچرز تباہ کردیئے ہیں۔ پہلے دن کے بعد سے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں میں نوے فیصد کمی آئی ہے، آپریشن کے اگلے مرحلے میں ایران کی میزائل پیداوار کی صلاحیت کو تباہ کرنے پر توجہ دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا
3 September 2026
کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی
3 September 2026
امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا
3 September 2026
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے
3 September 2026
بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک
3 September 2026
امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر
3 September 2026
نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
3 September 2026
سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع
3 September 2026