امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت
Web Desk
2 March 2026
امریکانے لبنان میں اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوراً ملک چھوڑ دیں۔
بیروت میں امریکی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھاکہ ہم امریکی شہریوں کو لبنان سفر نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔ اگر امریکی شہری ملک میں موجود ہیں تو ابھی لبنان چھوڑ دیں، جب تک کمرشل پروازوں کے آپشن دستیاب ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں سکیورٹی صورتحال غیر مستحکم اور غیر متوقعہے۔ ملک بھر میں فضائی حملے ہوئے ہیں، خاص طور پر جنوبی علاقوں، بقاع اور بیروت کے بعض حصوں میں حملے ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
21 September 2026
یوکرینی حملے روسی انتخابات متاثر نہ کرسکے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں: کریملن
21 September 2026
حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل، ٹرمپ نے آخری مرحلے میں فیصلہ بدل دیا
21 September 2026
23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پر عالمی پابندی ہوگی: امریکی وزیر خزانہ
21 September 2026
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: جے ڈی وینس
21 September 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی
21 September 2026
روس، یوکرین جنگ دنیا کیلئے تباہ کن، فوری خاتمہ ضروری ہے: ٹرمپ
21 September 2026
وائٹ ہاؤس میں رسائی پر پابندی، میڈیا اداروں کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
21 September 2026