اقوام متحدہ کا ایران میں لڑکیوں کے سکول پر حملے پر اظہار تشویش
Web Desk
10 March 2026
اقوام متحدہ نے ایران میں ایک لڑکیوں کے سکول پر ہونے والے حملے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملے میں طالبات کے جاں بحق ہونے کی خبریں انتہائی افسوسناک ہیں اور سکول حملے کی آزادانہ تحقیقات کرنی چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شہریوں پر حملے افسوسناک ہیں، اور سویلین انفراسٹرکچر پر حملے اور لوگوں کی نقل مکانی میں اضافہ تشویشناک ہے۔ترجمان نے زور دیا کہ توانائی کی تنصیبات پر حملے نہیں ہونے چاہئیں اور تمام فریقین بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو ترجیح دی جائے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر کی ہدایت پر ایران کے خلاف بڑے فضائی حملوں کا آغاز، تہران کی عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، سینٹ کام کا باضابطہ اعلان
18 July 2026
اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ
18 July 2026
انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار
18 July 2026
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
18 July 2026
امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ
18 July 2026
جنگ مخالف تنظیموں کے اتحاد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج
18 July 2026
خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا
18 July 2026
یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ
18 July 2026