روس ایران کو امریکی وبرطانوی اڈوں کی معلومات دے رہاہے،یوکرینی صدرکاالزام
Web Desk
28 March 2026
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ ڈیگو گارشیا میں امریکا اوربرطانیہ کے مشترکہ اڈے اور خلیج میں واقع امریکا اور برطانیہ کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے میں ایران کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے زیلنسکی نے اپنے فون سے ایک رپورٹ پڑھ کر سنائی جو ان کے بقول ایک انٹیلی جنس رپورٹ تھی۔اس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ روسی سیٹلائٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں، ڈیگو گارشیا بیس اور خلیج میں تیل کے کنوؤں کی جاسوسی کر رہے تھے۔زیلنسکی نے کہا کہ یہ انٹیلی جنس ایران کو حملوں میں مدد کے لیے دی گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026