یو اے ای صدر شیخ محمد بن زید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
Web Desk
24 December 2025
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر 26 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ بطور صدر یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، جس کے دوران ان کے ہمراہ وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی آئے گا۔
دورے کے دوران یو اے ای کے صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوگی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، سرمایہ کاری، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے اہم ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026