ابوظہبی میں مسلح افواج اتحاد کے 50 سال، صدر یو اے ای کا خراج تحسین
Web Desk
6 May 2026
متحدہ عرب امارات آج اپنی مسلح افواج کے اتحاد کی 50 ویں سالگرہ بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ 6 مئی 1976 کو ملک کی مختلف دفاعی قوتوں کو ایک متحدہ کمانڈ کے تحت ضم کیا گیا تھا۔ اس موقع پر صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے مسلح افواج کو قوم کے استحکام اور خودمختاری کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کی اصل طاقت اس کے عوام اور اتحاد میں پوشیدہ ہے۔ عربین بزنس کے مطابق، نائب صدر شیخ محمد بن راشد اور دیگر اماراتی قیادت نے بھی افواج کی جرات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں قومی اتحاد کا مضبوط ستون قرار دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران اورامریکا جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا
6 May 2026
ایران نے معاہدہ قبول کرلیاتوجنگ ختم، آبنائے ہرمزکھل جائے گی ورنہ پہلے سے شدید بمباری ہوگی، ٹرمپ
6 May 2026
سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
6 May 2026
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
6 May 2026
نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام
6 May 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے؛ امریکی صدر کے دورہ چین سے قبل اہم سفارتی مشن
6 May 2026
ایران: شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 8 افراد جاں بحق
6 May 2026
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
6 May 2026