ٹی وی ون یو ایس اے نے’اے اینڈ اے گلوبل مارکیٹنگ‘ کو پاکستان میں خصوصی سیلزہاؤس مقررکردیا
Web Desk
7 April 2026
ٹی وی ون یو ایس اے نےجناب ثاقب رضا کی زیرسربراہی’اے اینڈ اے گلوبل مارکیٹنگ‘ کو پاکستان میں اپنا خصوصی سیلزہاؤس مقرر کیاہے۔
اس اہم اسٹریٹجک شراکت داری سے پاکستان کے صف اول کے برانڈز کو شمالی امریکامیں ٹی ون یو ایس اے کے دن بدن بڑھتے ناظرین سے جوڑ دے گی۔ اوراس کے نتیجے میں ان برانڈزکی موثرترین ایڈورٹائزنگ اور عالمی سطح پررسائی کے نئے باب کھل جائیں گے۔
اس فیصلے کو مارکیٹس اور ان میں موجود مواقع کے درمیان مضبوط تعلق کےضمن میں اہم قدم قراردیاجارہاہے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ کو ٹیکنالوجی اور مالیات کا عالمی مرکز بنانے کا عزم؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس
9 July 2026
سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ‘پیکیج ویزا’ کا بڑا اعلان؛ فلائٹ، ہوٹل اور ویزا اب ایک ہی جگہ سے ملیں گے
9 July 2026
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار
9 July 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو
9 July 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
9 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف
9 July 2026
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی؛ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں پونے 2 ارب ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ
9 July 2026