LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

ترکیے کے اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ، 3طلباسمیت 9افرادہلاک، 13زخمی

Web Desk

15 April 2026

ترکیے کے ایک  اسکول  میں  طالبعلم کی اندھادھند فائرنگ سے 3طلبا اورایک استادسمیت 9 افراد  ہلاک  اور  13 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ  ترک صوبے قہرمان مرعش کے ایک اسکول میں پیش آیا۔جہاں آٹھویں جماعت نے طالبعلم نے دوکلاس روزمیں داخل ہوکر اندھادھند فائرنگ کردی۔

ترک حکام کا کہنا ہےکہ 6 زخمیوں کی حالت  تشویش ناک ہے، حملےکے بعد پورے صوبے کے اسکول 2 دن کے لیے بند کردیےگئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 3 طلبہ اور مشتبہ حملہ آور طالب علم سمیت ایک استاد بھی شامل ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملہ آور نے خودکشی کی یا وہ  پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔

صوبائی گورنر کے مطابق حملہ آور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جس نے حملے کے دوران دو کلاس رومز میں داخل ہو کر فائرنگ کی، اس دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ممکنہ طور پر اس کے والد کا تھا جو کہ  سابق پولیس افسر ہیں۔ترک  وزیر انصاف کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔