ٹرمپ کا حیران کن انکشاف: “اسرائیل کا ہاتھ میں نے آگے بڑھایا”، وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے دعوے کی تردید
Web Desk
4 March 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے انھوں نے خود اسرائیل کا ہاتھ آگے بڑھایا، اسرائیل نے امریکا کو ایران کیخلاف جنگ میں نہیں دھکیلا۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے اس دعوے کی تردید ہوتی ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے جارہا تھا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے امریکی بیسز اور فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ تھا اس لیے امریکا نے جنگ میں پہل کی۔ ایرانی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی پہلے ہی واضح کرچکے تھے کہ ایران جنگ میں پہل کرنا نہیں چاہتا تھا اور تین سو سال کی طرح اب بھی جنگ میں پہل نہیں کی۔
متعلقہ عنوانات
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026
سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ
23 November 2026
دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف
23 November 2026