حملوں کی منصوبہ بندی کا شبہ، ترکیہ میں داعش کے 115 مبینہ ارکان گرفتار
Web Desk
26 December 2025
ترکیہ کے حکام نے سال کے اختتامی تعطیلات کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں داعش کے 115 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق یہ کارروائی انٹیلی جنس اطلاعات پر کی گئی، جن میں بتایا گیا تھا کہ داعش کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کے دوران حملے کر سکتی ہے۔ مجموعی طور پر 137 افراد کے حراست میں لینے کے احکامات تھے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں، اور سرحدی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر کڑی نگرانی رکھی جا رہی ہے۔
شام میں بھی امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کے تعاون سے داعش کے سینیئر رہنما ابو عمر طبیہ اور ان کے ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر
16 October 2026
یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی
16 October 2026
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
16 October 2026
استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر شہباز شریف کا اظہار افسوس
16 October 2026
پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
16 October 2026
امریکا ایران جنگ سے عراق کو 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
16 October 2026
چین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
16 October 2026
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026