LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی آسیان سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعدادبڑھ کر 34063 ہوگئی

Web Desk

20 March 2026

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ کر 34063 ہوگئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سپریم کورٹ میں گزشتہ ہفتے مقدمات کی تعداد 33905 تھی۔

19مارچ کو سپریم کورٹ میں 47نئے مقدامات دائرہوئے جبکہ زیرالتو42کیسز نمٹائے گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران عدالت عظمیٰ میں 383 مقدمات دائر ہوئے اور283 نمٹائے گئے۔

اعدادوشمار کے مطابق سپریم کورٹ میں 13 نومبر کو 56608 مقدمات زیر التوا تھے۔ جبکہ 27ویں ترمیم کے بعد 22910مقدمات آئینی عدالت میں منتقل ہوگئے۔ جس کے بعد زیرالتوامقدمات کی تعداد 33698ہوگئی تھی۔