ایران نے میزائل پرہسپانوی وزیراعظم کی تصویر لگا کراسرائیل پرداغ دیا
Web Desk
25 March 2026
ایرانی فوج نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیز کی تصویر لگا کر شکریے کے ساتھ اسرائیل پرداغ دیا۔
ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملے سے قبل ایرانی فوج نے میزائل پر اسپین کے وزیراعظم کی تصویر لگائی اور اس کے سامنے شکریہ وزیراعظم کے ساتھ ان کا بیان بھی لکھ دیا، جس میں پیڈروسانچیز نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق کہا تھا کہ ‘یہ جنگ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ غیر انسانی بھی ہے’۔
خیال رہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی کے آغاز کے بعد سے اسپین نے فوجی کارروائی پر سخت تنقید کی ہےاور اپنے فوجی اڈوں کو بھی خطے میں حملوں کے لیے استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026