سرد موسم برقرار، سندھ میں اسکول صبح 9 بجے کھولنے کے فیصلے میں توسیع
Web Desk
25 January 2026
سندھ میں سرد موسم کے تسلسل کے باعث محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے آغاز کے اوقات سے متعلق فیصلے میں مزید توسیع کر دی ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے۔ اس فیصلے کا مقصد بچوں کو شدید سردی کے باعث ممکنہ مسائل سے بچانا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے نظرثانی شدہ اوقات کار کا اطلاق صوبے بھر میں یکساں ہوگا اور تمام تعلیمی ادارے اس پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ:
21 November 2026
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں
21 November 2026
حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
21 November 2026
ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار، عدالت نے درخواست مسترد کر دی
21 November 2026
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
21 November 2026
ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
21 November 2026