امریکی فوجی مداخلتیں صرف تیل کےلیے ہیں، روسی وزیرخارجہ
Web Desk
25 April 2026
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی دوسرے ممالک میں فوجی مداخلتیں صرف تیل کے لیے ہیں۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اپنی فوجی مداخلتوں کو چھپاتا نہیں جو سب کی سب تیل سے جڑی ہیں، ایران اور وینزویلا کی مثال ہمارے سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا توانائی وسائل کے حصول کے لیے دوسرے ممالک پر حملہ کرتا ہے، امریکا عالمی توانائی منڈیوں پر غلبہ حاصل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن اپنے مفادات کے لیے بغاوتوں، اغوا اور حتیٰ کہ رہنماؤں کے قتل جیسے طریقے بھی اختیار کرتا ہے، امریکی طرز عمل سے بین الاقوامی قوانین کی حیثیت کمزور ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026
وعدے نہیں عملی اقدامات چاہئیں، غزہ پیس بورڈ کا حماس سے مطالبہ
7 July 2026