روس ایران کےلیے امدادی سامان بھیجنے والا پہلا ملک
Web Desk
14 March 2026
روس حالیہ کشیدگی اور امریکی واسرائیلی حملوں کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔کینیا میں روسی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہاگیاہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی خصوصی ہدایت پر ایک روسی کارگوطیارہ تیرہ ٹن سے زیادہ طبی سامان لے کر آذربائیجان پہنچا جہاں سے یہ امداد امریکی حکام تک پہنچائی جائے گی۔
روسی وزارت ہنگامی حالات کے مطابق یہ امدادی کھیپ ادویات اور طبی سامان پر مشتمل ہے، آذربائیجان سے امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے سرحد کے راستے ایران بھیجا جائےگا۔یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026